السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
ایک شخص ایک من دھان اس شرط پر دے رہا ہے کہ ہم اتنے دھان کا آئندہ فصل پر ڈیڑھ من لیں گے ساتھ ہی ایک آنہ پیسہ دیتا ہے کہ یہ سود کے لئے واقع ہے بقیاس فضہ آیا جائز ہے یا نہیں ؟
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
یہ صورت جائز نہیں ہے قیمت مقرر کرکے دے دے ااور وقت پر قیمت ہی وصول کرے واللہ اعلم، (۳جمادی الاول ۲۳ء)
فتاویٰ ثنائیہ
جلد 2 ص 400
محدث فتویٰ
ایک پرانی روایت ( اللہ بہتر جانے اس میں کتنی حقیقت ہے)