فهرس الكتاب

الصفحة 748 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

جوتا پہن کر جو نماز پڑھنے کا ارشاد ہے۔ اس سے کونسی جوتی مراد ہے۔ ؟ ہلکی جوتی یا کپڑے کی؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

اپنے ملک کی جو پاک ہو اس میں بے شک نماز پڑھ لے۔ دلیل حدیث مرقوم صلوا فی النعال خلا فا لیہود (ذی قعدہ 31 ہجری)

فتاویٰ ثنائیہ

جلد 01 ص 587

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت