فهرس الكتاب

الصفحة 1719 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

اگر کوئی شخص کوئی جانور بوجہ تنگی خوراک مویشی کو ہنکا دیوے کہ وہ جہاں چاہے جا کر گزر اوقات کرے۔ان مویشی کو اگر مسلمان پکڑ کر پرورش کرے تو اس کا دودھ وغیرہ مسلمان کےلیےجائز ہے کہ نہیں؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

یہ مویشی ملک غیر ہیں اس لئے بغیر اس کے مالک ان کا استعمال کرنا یا کھانا جائز نہیں لَا تَأْکُلُوٓا۟ أَمْوَ‌ٰلَکُم بَیْنَکُم بِٱلْبَـٰطِلِ )اہل حدیث امرتسر 20 مئی سن1932ء(

(فتاوی ثنائیہ جلد2 صفحہ 405)

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14 ص 114

محدث فتویٰ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت