السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
بلیک مارکیٹ سے خریدنے والا اگر مجبور ہے تو وہ بحالت اضطراری مردہ خور کے حکم میں ہے۔ بلیک کرنے والا گنہگار ہے۔واللہ اعلم
(فتاوی ثنائیہ جلد 2 صفحہ 437)
فتاویٰ علمائے حدیث
جلد 14 ص 96
محدث فتویٰ