السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
زیر ناف بال اگر کو ئی چالیس دن کے اندرنہ اتار سکے تو اس کا کفارہ کیا ہے ؟
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
کوتاہی پر اللہ رب العزت کی بارگا ہ میں معا فی کی درخواست ضرور کرنی چاہیے اس کے علا وہ کو ئی کفا رہ نہیں ۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب
فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ
ج1ص809