السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
کیا حلال جانور کی اوجڑی کھانا جائزہے؟
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
جی ہاں حلال جانور کی اوجڑی کھانا جائز ہے،اوراس کی حرمت کوئی نص موجود نہیں ہے۔
مزید تفصیل کے لئے فتوی نمبر (12437) پر کلک کریں۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب
فتوی کمیٹی
محدث فتوی