فهرس الكتاب

الصفحة 737 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

کیا مرد عورتوں والا بال صفاء استعمال کر سکتا ہے کیونکہ کتابوں میں پڑھا ہے کہ صحابہ کرام نورہ وغیرہ استعمال کرتے تھے وہ نورہ کیا تھا اس مسئلہ کو میرے دوست نے پوچھا ہے ۔ محمد سلیم بٹ

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

مرد اور عورت دونوں کے لیے درست ہے البتہ لوہا استعمال کرنا دونوں کے لیے بہتر ہے ۔ ۱۵/۲/۱۴۱۶ہـ

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 01 ص 525

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت