فهرس الكتاب

الصفحة 1190 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

ایک شخص معازف و مزامیرکے پرزے بیچتا ہے آیا یہ بیع و شراجائز ہے یا حرام ؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

معازف و مزامیر چوں کہ خود جائز نہیں جیسا کہ حدیث میں آیا ہے، آنحضر ت صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں کہ مجھے ان کے توڑنے کا حکم ہے اس لئے ان کے پرزوں کی بیع و شرا بھی جائز نہیں ، (۱۵جنوری ۱۵ء؁)

فتاویٰ ثنائیہ

جلد 2 ص 453

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت