فهرس الكتاب

الصفحة 1708 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

بصورت دیگر فصل ابھی بالکل تیار نہیں ہوئی بعض اوقا ت شگوفہ ہی ہوتا ہے۔اور بسا اوقات کچھ بھی نہیں غرض یہ کہ نادیدہ سودا ہوتا ہے۔اور کیا یہ جائز ہے کہ ناجائز ؟ (سائل مذکور)

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

اس صورت کی ممانعت کےلیے جتنے الفاظ آئے ہیں۔ ان کے ساتھ لفظ کالمشورۃ بخاری شریف جلد اول مطبوعہ ہند ص292 بھی آیا ہے۔ اس لفظ نے ساری حدیثوں کی تشریح کر دی ہے۔کہ ممانعت بطور مشورہ کے ہے۔حرمت شرعی کے طور پر نہیں۔اس لیے یہ صورت جائز ہے۔اللہ اعلم

(فتاوی ثنائیہ۔جلد 2 ص 458)

توضیح؛۔

قولہ کلمشورۃ اس پر حضرت محشی کے قلم سے تشریح پہلے گزر چکی ہے۔فافہم (سعیدی(

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14 ص 109

محدث فتویٰ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت