فهرس الكتاب

الصفحة 673 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

ناخن کس ترتیب سے کاٹے جائیں؟ (ماسٹر عبدالرؤف)

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

دائیں ہاتھ کی خنصر سے شروع کریں اور بائیں ہاتھ کی خنصر کا ناخن آخر میں کاٹیں۔ دائیں جانب سے آغاز کا یہی تقاضا ہے۔ ۱۹، ۱۲، ۱۴۲۳ھ

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02 ص 762

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت