فهرس الكتاب

الصفحة 1111 من 6346

حضرت موسیٰ علیہ السلام کی بھائی کے لیے دُعا مغفرت:

حضرت ہارون علیہ السلام کے حلیمانہ جواب سے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی طبیعت کچھ اعتدال پر آئی تو سمجھے کہ انھوں نے اپنے بھا ئی پر زیادتی کی ہے، لہذا فوراَ اپنے پروردگار کی طرف رجوع کیا اور دُعا کی کہ مجھے بھی بخش دے اور میرے بھا ئی سے بھی اگر ان لوگوں کو شرک سے باز رکھنے میں کچھ کوتاہی واقعہ ہوئی ہے تو اسے بھی معاف فرمادے اور ہمیں اپنی رحمت سے ڈھانپ لے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت