کتاب کا نام: تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - مصنف: ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین - ناشر: مکتبہ قدوسیہ - مترجم: مولانا عبد الرحمان کیلانی - ماخذ: شاملہ اردو
یعنی اگر حضرت یونس علیہ السلام توبہ و استغفار اور اللہ کی تسبیح بیان نہ کرتے۔ جیسا کہ انھوں نے {لَّاۤ اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحٰنَكَ اِنِّيْ كُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِيْنَ} کہا۔ جو سورہ انبیاء (۸۷) مذکور ہے۔