فهرس الكتاب

الصفحة 960 من 6346

سورۃ الاعراف کا موضوع:

عقیدہ نظریہ حیات ہے۔ سورۃ انعام سے دلائل دیے گئے ہیں۔ انسانی زندگی کے آغاز سے انجام تک۔ واقعات سے مدد لی گئی ہے انسان کی پیدائش، شیطان کی دشمنی اور طریقہ واردات کا تذکرہ ہے ۔ کل کے حالات کو مکالمات کی صورت میں پیش کیا گیا ہے اہل دوزخ اور اہل جنت کا مقابلہ ہے۔ تاریخ انسانی سے انسانی کوششوں کے دلائل دیے گئے ہیں۔ بلند سورت ہے، قلب و ذہن کی صفائی کرتی ہے دنیا والوں کا رشتہ آخرت اور رب سے جوڑتی ہے دعوت دین بھی عقیدے سے اور انجام بھی عقیدے کے بگاڑ سے دکھایا گیا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت