فهرس الكتاب

الصفحة 2869 من 6346

گویا یہ مسلمانوں کو تاکید کی گئی کہ اللہ کی رحمت اور مدد حاصل کرنے کا طریقہ یہی ہے کہ سچے دل سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرو نماز اور زکوٰۃ کی ادائیگی کا پورا اہتمام کرو تاکہ اللہ تم پر رحم فرمائے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت