فهرس الكتاب

الصفحة 4355 من 6346

یعنی زیادتی کو برداشت کر جانا بذات خود بڑی ہمت اور حوصلے کا کام ہے۔ جیسا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ''پہلوان وہ نہیں جو دوسرے کو کشتی میں پچھاڑ دے، بلکہ وہ ہے جو غصہ کے وقت اپنے آپ کو ضبط میں رکھے۔'' (بخاری: ۶۱۶۱) پھر اگر وہ صرف برداشت ہی نہ کرے بلکہ زیادتی کرنے والے کو معاف بھی کر دے۔ تو پھر اس کے کیاکہنے ہیں؟ اور یہ بڑے دل گردے کا کام ہے۔ اور صرف ان لوگوں کو نصیب ہوتا ہے جنہیں اللہ توفیق دیتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت