فهرس الكتاب

الصفحة 4802 من 6346

جنت کے مناظر:

اہل دوزخ کے بعد اہل جنت کا تذکرہ ہے۔ کہ انھیں محفوظ کر کے جنتوں میں پہنچا دیا جائے گا۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ جنت میں داخلہ اللہ تعالیٰ کی الگ نعمت ہے۔ اور دوزخ کے عذاب سے بچا لینا ایک الگ نعمت ہے۔ اور جنت میں داخلہ تو محض اللہ کے فضل و مہربانی سے ہو گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت