فهرس الكتاب

الصفحة 4714 من 6346

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ یہ کفار ہیں کیا چیز؟ ان سے بہت زیادہ طاقت ور اور بے شمار اسباب و تعداد والے لوگوں کو اسی جرم میں ہم تباہ و برباد کر چکے ہیں۔ جنہوں نے شہروں میں اپنی یادگاریں چھوڑی ہیں۔ زمین میں خوب فساد کیا کرتے تھے انھوں نے اپنے ملک پر ہی اکتفا نہیں کیا تھا بلکہ ارد گرد کے کئی ملکوں کو بھی تاخت و تاراج کیا تھا، پھر جب ہمارا عذاب آیا تو انھیں کہیں بھی پناہ کی جگہ نہ مل سکی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت