فهرس الكتاب

الصفحة 4094 من 6346

میری باتوں کی حقیقت، میرے بیان کی سچائی، میری زبان کی صداقت تمہیں ابھی ابھی معلوم ہو جائے گی یعنی مرتے ہی، یا قیامت کے قائم ہوتے ہی، موت کے وقت یقین آ جائے گا اور میری کہی ہوئی خبریں اپنی آنکھوں سے دیکھ لو گے۔ واللہ اعلم بالصواب۔

الحمد للہ اللہ کے فضل و کرم سے سورہ ص کی تفسیر مکمل ہوئی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت