فهرس الكتاب

الصفحة 1122 من 6346

فتح یاب قوم کا تکبر اور عذاب الٰہی:

ان بد بختوں نے ہمارے حکم کی پوری نافرمانی کی، فتح کے بعد ان میں عجزو انکساری کی بجائے فخر و غرور اور گھمنڈ پیدا ہو گیا، مال غنیمت میں بھی جی بھر کر خیانت کی، مفتو حہ علاقے میں ظلم و تشدد روارکھا، ان کے یہ کرتوت دیکھ کر اللہ نے ان پر عذاب نازل کیا، ان میں طاعون کی وبا پھوٹ پڑی، دوسرایہ کہ دشمن قوم نے بنی اسرائیل کو شکست دے کر بے دریغ ان کو قتل کیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت