فهرس الكتاب

الصفحة 5124 من 6346

دائیں ہاتھ والے:

یہ دوسری قسم کے لوگ ہیں عام مومنین، یہ بھی جہنم سے بچ کر جنت میں جائیں گے۔ تاہم درجات میں سابقین سے کم تر ہوں گے۔ موت کے وقت فرشتے ان کو بھی سلامتی کی خبر دیتے ہیں۔ (مسند احمد: ۴/ ۲۸۷، ۲۸۸۔ ابن ماجہ: ۴۲۶۲)

رحمت کے فرشتے اس سے کہتے ہیں اے پاک روح! پاک جسم والی روح! چل راحت وآرام کی طرف چل۔ چل کبھی نہ ناراض ہونے والے رحمن کی طرف۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت