فهرس الكتاب

الصفحة 522 من 6346

پہلے انبیاء کی شریعت کا اتباع:

اس آیت سے معلوم ہوا کہ جو عائلی اور معاشرتی احکام پچھلی سورتوں میں بیان ہورہے ہیں مثلًا یتیموں کے حقوق کی نگہداشت، عورت سے مختلف قسم کی ناانصافیاں، میراث کے احکام نکاح اور محرمات کا ذکر، اسی طرح کے یااس سے ملتے جلتے احکام پہلے انبیاء کو بھی وحی کیے گئے تھے اور ہمیں ان طریقوں پر مطلع نہیں کیا جارہا بلکہ ان طریقوں کو اپنانے کی ہدایت دی جارہی ہے۔ اور یہ اللہ کا کرم ہے کہ وہ ہمیں جاہلیت کے طریقوں سے نکال کر صالحین کے طریقہ زندگی کی طرف ہماری راہنمائی کررہا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت