فهرس الكتاب

الصفحة 4142 من 6346

ظالموں سے مراد مشرکین ہیں:

یعنی اگر ان کے پاس روئے زمین کے خزانے اور اتنے ہی اور ہوں تو بھی یہ قیامت کے بد ترین عذاب کے بدلے اپنے فدیہ میں اور اپنی جان کے بدلے میں دینے کو تیار ہو جائیں گے۔ لیکن اس دن کوئی فدیہ، کوئی بدلہ قبول نہ کیا جائے گا جیسے سورہ آل عمران میں فرمایا: {مِنْ اَحَدِهِمْ مِّلْءُ الْاَرْضِ ذَهَبًا وَّ لَوِ افْتَدٰى بِهٖ} ''وہ زمین بھر سونا بھی بدلے میں دے دیں تو قبول نہیں کیا جائے گا۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت