کتاب کا نام: تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - مصنف: ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین - ناشر: مکتبہ قدوسیہ - مترجم: مولانا عبد الرحمان کیلانی - ماخذ: شاملہ اردو
قیامت كے اہوال اور شدائد سے دل كانپ رہے ہوں گے۔ اُڑے جا رہے ہوں گے، اور ایسے دہشت زدہ کہ لوگوں كی نظریں بھی (مجرموں كی طرح) جھكی ہوئی ہوں گی۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.