فهرس الكتاب

الصفحة 4368 من 6346

قران کی قسم کھائی جو بڑی واضح ہے:

یعنی یہ کتاب بہت سی باتوں کی وضاحت کرتی ہے، مثلاً یہ کتاب شرک کی جملہ اقسام کی وضاحت کرتی ہے۔ دین برحق اور شریعت کے امور کی وضاحت کرتی ہے۔ احوال آخرت اور جنت و دوزخ کی وضاحت کرتی ہے۔ الغرض حق اور باطل کی ایک ایک چیز پوری وضاحت سے پیش کر رہی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت