فهرس الكتاب

الصفحة 6239 من 6346

زمین كی بیان كردہ خبریں:

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس آیت كی تلاوت كر كے فرمایا، جانتے ہو زمین كی بیان كردہ خبریں كیا ہوں گی؟ لوگوں نے كہا اللہ تعالیٰ اور اس كے رسول صلی اللہ علیہ وسلم كو ہی علم ہوگا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو جو اعمال بنی آدم نے زمین پر كیے ہیں وہ تمام ظاہر كر دے گی كہ فلاں فلاں شخص نے فلاں نیكی یا بدی فلاں فلاں جگہ فلاں وقت كی ہے۔ (بخاری: ۴۹۶۲)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت