فهرس الكتاب

الصفحة 2110 من 6346

یہ اس کا فضل اور رحمت ہی ہے کہ اس نے سمندر کو انسانوں کے تابع کر دیا ہے۔ وہ اس میں کشتیاں اور جہاز چلا کر ایک ملک سے دوسرے ملک میں آتے جاتے ہیں اور کاروبار کرتے ہیں۔ نیز اس نے ان چیزوں کی طرف رہنمائی بھی فرمائی جن میں بندوں کے منافع اور مصالح ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت