فهرس الكتاب

الصفحة 4185 من 6346

صرف اللہ کو پکارو:

یعنی جب سب کچھ اللہ اکیلا ہی کرنے والا ہے تو کافروں کو چاہے کتنا بھی ناگوار گزرے، صرف اسی ایک اللہ کو پکارو۔ اس کے لیے عبادت و اطاعت کو خالص کرتے ہوئے اور مشرکین کے مسلک سے الگ ہو جاؤ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت