فهرس الكتاب

الصفحة 5403 من 6346

آغازِ قیامت كے حوادث:

یہاں سے اب قیامت كی چند كیفیات كا ذكر بیان ہو رہا ہے۔ یعنی قیامت كاآغاز نفخہ صور اول سے ہوگا اس نفخہ كا فوری اثر یہ ہوگا كہ سب جاندار مخلوقات پر موت طاری ہو جائے گی نظامِ كائنات درہم برہم ہو جائے گا۔ زمین میں پھنسائے ہوئے لمبے چوڑے پہاڑوں كے سلسلے نفخہ صور كی دہشت سے اس طرح ہو جائیں گے جیسے انھیں كوٹ كوٹ كر ریزہ ریزہ بنا دیا گیا ہو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت