فهرس الكتاب

الصفحة 2064 من 6346

کوئی دوسرے کا رزق روک نہیں سکتا:

کیونکہ دنیوی مال و دولت اللہ کی بخشش ہے جو اس دنیا دار کو بھی ملتی ہے جو صرف اسی کے لیے کوشاں رہتا ہے۔ اور آخرت کے طلب گار کو بھی ملتی ہے۔ جتنی اس کے مقدر میں ہو تی ہے۔ تیرے رب کی نعمتیں عام ہیں نہ کسی کے روکے رکیں، نہ کسی کے ہٹائے ہٹیں، اس کے احکام کو کوئی رد نہیں کر سکتا، اس کے روکے ہوئے کو کوئی دے نہیں سکتا۔ اس کے ارادے کو کوئی ٹال نہیں سکتا۔ دونوں قسم کے لوگوں کو ہم بڑھاتے رہتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت