فهرس الكتاب

الصفحة 516 من 6346

شوہر کو خود طلاق دینے کی صورت میں حق مہر کو واپس لینے سے نہایت سختی سے روک دیا گیا ہے۔ یہ بہتان اور گناہ اس لحاظ سے ہے کہ نکاح کے وقت تم نے بھری مجلس میں گواہوں کے سامنے حق مہر کی ادائیگی کا اقرار کیا تھا۔ بلکہ حق مہر کے علاوہ بھی جو چیزیں بیوی کو دی ہیں وہ بھی نہیں لے سکتے بلکہ طلاق کے وقت انھیں مزید کچھ دے دلا کر بھلے طریقہ سے رخصت کرو۔ رسول اللہ نے فرمایا ''اپنے صدقہ (اور ایک دوسری روایت کے مطابق اپنے ہبہ) کو واپس لینے والا اس کتے کی طرح ہے جو قے کرکے چاٹ لیتا ہے۔'' (بخاری: ۲۵۸۹)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت