فهرس الكتاب

الصفحة 5651 من 6346

كوئی دم جھاڑ كرنے والا ہے:

جب میت كے لواحقین اس كے علاج سے عاجز آجاتے ہیں تو پھر ایك دوسرے سے پوچھتے ہیں كہ كوئی دم جھاڑ كرنے والا ہے۔ یہ میت كے علاج یا اسے موت كے منہ سے بچانے كے یے آخری حربہ كے طور پر استعمال كیا جاتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت