فهرس الكتاب

الصفحة 4687 من 6346

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ہم نے آسمان سے نفع دینے والا پانی برسا کر اس سے باغات اور وہ کھتیاں بنائیں جو کاٹی جاتی ہیں مثلاً گندم، مکئی، جو، باجرا، دالیں اور چاول وغیرہ اور پھر ان کو ذخیرہ کر لیا جاتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت