فهرس الكتاب

الصفحة 4484 من 6346

یعنی یہ معاملہ اسی طرح ہوا ہے جس طرح بیان کیا گیا ہے۔

دوسری قوم میں اختلاف:

یہ دوسری قوم کون تھی جو فرعون اور آل فرعون کے محلات، باغات، چشموں اور کھیتوں کی وارث بنی اس کے متعلق بھی اختلاف ہے۔

بعض کے نزدیک اس سے مراد بنی اسرائیل ہیں۔ لیکن بعض کے نزدیک بنی اسرائیل کا دوبارہ مصر آنا تاریخی طور پر ثابت نہیں۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ بنی اسرائیل ہی کے کچھ لوگ مصر میں باقی رہ گئے تھے جو فرعون اور آل فرعون کے اقتدار کے بعد ان چیزوں کے وارث بن گئے تھے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت