فهرس الكتاب

الصفحة 4719 من 6346

یعنی قیامت کے جو احوال وحی کے ذریعے سے بیان کیے جا رہے ہیں انھیں توجہ سے سنیں۔ یہ نفخہ صورِ ثانی کا وقت ہو گا اور پکارنے والا فرشتہ کہے گا'' اے مرے ہوئے لوگو! سب اپنی اپنی قبروں سے اللہ کے حکم سے زندہ ہو کر نکل آؤ۔ اور اللہ کے سامنے جو ابدہی کے لیے پیش ہو جاؤ۔'' قبروں میں پڑا ہوا ہر شخص یوں محسوس کرے گا کہ کہیں قریب ہی سے یہ آواز آرہی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت