فهرس الكتاب

الصفحة 2894 من 6346

رب کا وعدہ:

یعنی ایسا وعدہ جو یقینا پورا ہو کر رہے گا، جیسے قرض کا مطالبہ کیا جاتا ہے۔ اسی طرح اللہ نے یہ وعدہ اپنے ذمہ واجب کر لیا ہے۔ جس کا اہل ایمان اس سے مطالبہ کر سکتے ہیں، اس سے اس کے وعدہ پورا کرنے کا سوال کرو، جنت طلب کرو، اس کا وعدہ یاد دلاؤ، یہ بھی اس کا فضل ہے کہ اس کے فرشتے اس سے دعائیں کرتے رہتے ہیں کہ رب العالمین مومن بندوں سے جو تیرا وعدہ ہے اسے پورا کر اور انھیں جنت عدن میں لے جا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت