فهرس الكتاب

الصفحة 3000 من 6346

چنانچہ ان جادوگروں کو اپنی کامیابی اور برتری کا بڑا یقین تھا لیکن اللہ تعالیٰ نے موسیٰ علیہ السلام کو تسلی دی کہ ''گھبرانے کی ضرورت نہیں ذرا اپنی لاٹھی زمین پر پھینکو پھر دیکھو۔ جادوگروں نے کچھ رسیاں اور اپنی لاٹھیاں پھینکیں جو لوگوں کو جیتے جاگتے متحرک سانپ نظر آنے لگے ان کی تعداد بھی اتنی زیادہ تھی کہ سارا میدان ایسے سانپوں سے بھر گیا تھا۔ جس سے سارا منظر وحشت زدہ ہونے لگا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت