فهرس الكتاب

الصفحة 5347 من 6346

زیادہ قسمیں كھانے والا جھوٹا ہوتا ہے:

اللہ تعالیٰ نے ایك مسلّمہ اصول بیان فرمایا كہ جو شخص بات بات پر قسمیں كھاتا ہے یا اسے قسمیں اٹھانے كی ضرورت پیش آتی ہے۔ تو اس كا واضح مطلب یہ ہے كہ اسے اپنی كسی بات پر نہ خود اعتماد ہوتا ہے اور نہ دوسروں كو اعتماد ہوتا ہے۔ وہ اپنی نظروں میں بھی ذلیل اور دوسروں كی نظروں میں بھی ذلیل ہوتا ہے لہٰذا ایسے شخص كی بات ماننے كا كچھ فائدہ نہ ہوگا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت