کتاب کا نام: تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - مصنف: ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین - ناشر: مکتبہ قدوسیہ - مترجم: مولانا عبد الرحمان کیلانی - ماخذ: شاملہ اردو
یعنی یہ دوسری قسم كا آدمی جب جہنم كے گڑھے میں گر پڑے گا تو اس وقت اس كا مال جسے وہ اللہ كی راہ میں خرچ نہیں كرتا تھا اس كے كسی كام نہ آ سكے گا كیونكہ وہ مال تو دنیا میں ہی رہ گیا ہوگا۔ (تیسیر القرآن)