کتاب کا نام: تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - مصنف: ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین - ناشر: مکتبہ قدوسیہ - مترجم: مولانا عبد الرحمان کیلانی - ماخذ: شاملہ اردو
یعنی اللہ اگر مجھے ہدایت دے دیتا تو میں شرک اور معافی سے بچ جاتا یہ اس طرح ہی ہے جیسے ارشاد ہے: {سَيَقُوْلُ الَّذِيْنَ اَشْرَكُوْا لَوْ شَآءَ اللّٰهُ مَا اَشْرَكْنَا} (الانعام: ۱۴۸) '' اگر اللہ چاہتا تو ہم شرک نہ کرتے۔''