فهرس الكتاب

الصفحة 6097 من 6346

یتیم كے ساتھ سلوك كا حكم:

یعنی تم یتیم كے ساتھ حسن سلوك نہیں كرتے۔ ایک حدیث میں آتا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ''وہ گھر سب سے بہتر ہے جس میں یتیم كے ساتھ اچھا برتاؤ كیا جائے اور وہ گھر بدترین ہے جس میں اس كے ساتھ بدسلوكی كی جائے۔ پھر اپنی انگلی كا اشارہ كر كے فرمایا كہ میں اور یتیم كی كفالت كرنے والا جنت میں اس طرح ساتھ ساتھ ہوں گے جیسے یہ دو انگلیاں ساتھ ملی ہوئی ہیں۔ (ابو داؤد: ۵۱۵۰)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت