فهرس الكتاب

الصفحة 5223 من 6346

پہلی آیت كی تفسیر كئی بار گزر چكی ہے۔

یہاں اگرچہ حكم عام ہے لیكن اصل خطاب ان مومنوں سے ہے جو كہہ رہے تھے كہ ہمیں پسندیدہ اعمال كا علم ہو جائے تو ہم انھیں كریں، لیكن جب انھیں بعض پسندیدہ عمل بتائے تو سست پڑ گئے اس لیے ایسے لوگوں كو تو بیخ كی جا رہی ہے كہ خیر كی جو باتیں كہتے ہو، كرتے كیوں نہیں، جو بات منہ سے نكالتے ہو، اسے پورا كیوں نہیں كرتے، جو زبان سے كہتے ہو اس كی پاسداری كیوں نہیں كرتے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت