فهرس الكتاب

الصفحة 5485 من 6346

دنیا میں ڈھیل:

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے اے نبی! انھیں ان كے جھٹلانے، كفر كرنے اور سركشی میں بڑھنے میں ہی چھوڑ دو۔ جس كا وبال ان پر اس دن آئے گا جس دن اللہ تعالیٰ انھیں بلائے گا۔ اور یہ میدان محشر كی طرف جہاں انھیں حساب كے لیے كھڑا كیا جائے گا اس طرح نہایت تیزی سے دوڑتے ہوئے جائیں گے جس طرح دنیا میں كسی بت یا عَلم یا تھان كو چھونے اور بوسہ دینے كے لیے ایك دوسرے سے آگے بڑھتے ہوئے جاتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت