فهرس الكتاب

الصفحة 792 من 6346

سب سے سچی بات کلمہ توحید ہے:

اللہ تعالیٰ جواب میں فرمائیں گے آج تو سچ اور سچی بات ہی فائدہ دے سکتی ہے اور سب سے سچی بات کلمہ توحید ہے یعنی جن لوگوں نے کسی کو اللہ کا شریک نہ سمجھا، پھر زندگی بھر راست بازی پر قائم رہے انہی کو جنت میں داخل کیا جائے گا اور طرح طرح کے انعامات سے نوازا جائے گا۔ ایسے لوگوں سے اللہ راضی اور وہ اللہ سے راضی ۔ چونکہ مقام رضائے الٰہی جنت ہی ہے۔ یہ انھیں بہر حال حاصل ہوجائے گا اور یہی سب سے بڑی کامیابی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت