فهرس الكتاب

الصفحة 4061 من 6346

اہل نار کے احوال:

اوپر پرہیز گاروں کا انجام بیان ہوا ہے۔ یہاں بُروں کا حال بیان ہو رہا ہے جو اللہ کی نہیں مانتے تھے نبی کی نافرمانی کرتے تھے۔ ان کے لوٹنے کی جگہ بہت بری ہے اور وہ جہنم ہے جس میں یہ داخل ہوں گے اور چاروں طرف سے انہیں آتش دوزخ گھیر لے گی۔ یہ نہایت ہی برا بچھونا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت