فهرس الكتاب

الصفحة 5987 من 6346

اور انھیں قرآن سن كر سجدہ میں گر پڑنے سے كون سی چیز روكتی ہے۔

ابو ارفع كہتے ہیں كہ میں نے سیّدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ كے پیچھے عشاء كی نماز پڑھی۔ انہوں نے یہی سورت پڑھی تو سجدہ كیا میں نے كہا: یہ كیا؟ انہوں نے كہا كہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے پیچھے نماز پڑھی انہوں نے یہی سورت پڑھی اور سجدہ كیا اور میں تو اس میں ہمیشہ سجدہ كرتا رہوں گا۔ (بخاری: ۱۰۷۴)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت