فهرس الكتاب

الصفحة 6003 من 6346

اپنے دشمنوں كے انجام کو بیان كر كے ساتھ ہی مومن مردوں اور عورتوں كو تسلی دی جا رہی ہے كہ كفار كی ایذا رسانیوں سے گھبرائیں نہیں۔ ان سے پہلے بھی مومنوں پر بڑے بڑے مصائب ڈھائے جا چكے ہیں ان مصائب كو برداشت كرنے کے عوض جنتیں ہیں جن كے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں۔ ان جیسی كامیابی كسی اور كو كیا ملے گی؟ اس كے مقابلے میں دنیا كی سب مصیبتیں ہیچ ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت