فهرس الكتاب

الصفحة 1548 من 6346

صالح علیہ السلام کی ہجرت:

عذاب نازل ہونے سے پیشتر ہی صالح علیہ السلام اور ان پر ایمان لانے والوں کو حکم الٰہی ہوا۔ چنانچہ آپ علیہ السلام اپنے ساتھیوں کو لے کر فلسطین کی طرف روانہ ہو گئے۔ اور سب لوگ اس ذلت کے عذاب سے بچ گئے جو مجرم قوم پر نازل ہونے والا تھا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت