کتاب کا نام: تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - مصنف: ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین - ناشر: مکتبہ قدوسیہ - مترجم: مولانا عبد الرحمان کیلانی - ماخذ: شاملہ اردو
طور وہ پہاڑ ہے جس پر حضرت موسیٰ علیہ السلام اللہ سے ہمکلام ہوئے، اسے طور سینا بھی کہا جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اس کے اسی شرف کی بنا پر اس کی قسم کھائی ہے۔