فهرس الكتاب

الصفحة 3503 من 6346

جو لوگ ایمان لانے کے بعدتقویٰ وعمل اور صحیح عقیدہ کااہتمام کرتے ہیں۔محض زبان سے اظہارکوکافی نہیں سمجھتے بلکہ آخرت کی کامیابی کوہی اصل کامیابی سمجھتے ہیں اورجویہ سمجھتے کہ اس دنیامیں کیے جانے والے نیک اعمال ہی کام آئیں گے اور دوزخ سے بچا لیے گئے وہی کامیاب ہیں۔

اپنے رب سے ڈور،پانچ وقت کی نمازقائم کرو، ایک ماہ کے روزے رکھو۔اپنے مالوں کی زکوٰۃ ادا کرو اپنے امیرکی اطاعت کرو جو بھی آپ کے معاملات کو چلانے والاہے،اجتماعتی نظام قائم کرو۔تب تم جنت میں داخل ہوجاؤگے (ترمذی: ۳۱۹۵)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت