فهرس الكتاب

الصفحة 5513 من 6346

كثرت گناہ تباہی كو دعوت دیتا ہے:

یعنی یہ لوگ اپنے گناہوں كی کثرت كی وجہ سے ہلاك كر دئیے گئے۔ ان كی سركشی، ان كی ضد اور ہٹ دھرمی، ان كی مخالفت اور رسول کی دشمنی حد سے گزر گئی تو انھیں پانی میں ڈبو دیا گیا اور یہاں سے آگ كے گڑھے میں دھكیل دئیے گئے۔ اور ان كے معبودان كے كسی كام نہ آسكے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت